Posted inTop News, پاکستان

نئے سال کی بڑی خبر: پاکستان 2 سال کیلئے سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بن گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان آج آٹھویں مرتبہ 2 سال کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھالے گا۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت پاکستان کو اہم بین الاقوامی امور پر بات چیت […]

Gift this article