دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج پھر پہلے نمبر پر ہے، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 1520 سے شروع ہو کر 732 تک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ فضا گرد آلود ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق اسموگ اور فضائی آلودگی کی وجہ سے […]
