اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ڈاکٹر فرزانہ نائیک کو ہلال احمر پاکستان (ریڈ کریسنٹ سوسائٹی) کی نئی چیئرپرسن مقرر کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق انہیں تین سال کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس سے قبل، وہ ہلالِ احمر سندھ کی چیئرپرسن اور ہلالِ احمر پاکستان […]
