افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے لوگ حوالے کردیں، بات ختم ہوجائے گی: آصف درانی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان آصف درانی کا کہنا ہے کہ وہ افغان حکمرانوں کو افغانستان کے شدت پسندوں کی پراکسی جنگ کا محور بننے کے بارے میں خدشات سے آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ […]
