Posted inکھیل

آصف آفریدی نے 92 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے بائیں ہاتھ کے اسپنر آصف آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں شاندار ڈیبیو کرتے ہوئے 92 سال پرانا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا 38 سال اور 299 دن کی عمر میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے آصف آفریدی نے میچ کے پہلے ہی اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل […]

Gift this article