آسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا :ایڈم زمپا 100 وکٹ حاصل کرنے والے پہلے آسٹریلوی کرکٹر بن گئے اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا بدھ کوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 100 وکٹیں لینے والے اپنی ٹیم کے پہلے مرد کھلاڑی بن گئے۔ نوجوان آسٹریلوی کرکٹر سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں نمیبیا کے ساتھ […]
