Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے عمان کو 39 رنز سے شکست دے دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران آسٹریلیا نے جمعرات کو عمان کو 39 رنز سے شکست دے دی۔ عمان 165 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 اوورز میں 125-9 رنز تک محدود رہا۔ مارکس سٹوئنس نے فاتح ٹیم کے لیے […]

Gift this article