Posted inکھیل

ایشز سیریز: انگلینڈ نے 14 برس بعد آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ فتح حاصل کر لی

انگلینڈ نے ایشز کے چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر 14 برس بعد آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ فتح حاصل کر لی۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے یہ میچ محض دو دن میں ختم ہو گیا، جس میں انگلینڈ نے 175 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا۔ میچ میں […]

Gift this article