آزادی کے لئے برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیاں ہمیشہ تاریخ کے ماتھے کا جھومر رہیں گی اردو انٹرنیشنل (حنا سرور ) 14اگست1947ء اور ہماری ذمہ داری یہ دن ہماری تاریخ میں نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ اسی دن اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ہندوؤں،سکھوں اور فرنگیوں سے آزادی دی اورجس کے نتیجے میں […]
