Posted inTop News, بین الاقوامی

افغانستان: طالبان حکومت نے ملک میں نجی ٹی وی کی نشریات روک دیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کے مطابق لندن میں افغانستان انٹرنیشنل ٹی وی (اے آئی ٹی وی) کے ڈائریکٹر ہارون نجفی زادہ نے بتایا کہ افغان طالبان نے ملک میں ٹیلی ویژن چینل کی نشریات جام کر دی ہیں۔ ٹیلی ویژن کی نشریات روکنے کا کام پانچ ستمبر کو شروع ہوا، جسے اے آئی ٹی وی […]

Gift this article