Posted inTop News, پاکستان

نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم

نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے سابق وزیر امور کشمیر اور نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]

Gift this article