Posted inTop News, پاکستان

پارلیمنٹ عوامی حقوق پر اثر انداز ہونے والے قوانین کا اطلاق ماضی سے نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارلیمان کی قانون سازی کے اختیار کے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا ، سپریم کورٹ نے قومی یا صوبائی اسمبلیوں کو آئین میں درج بنیادی حقوق کے خلاف قوانین بنانے سے روک دیا۔ جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 2019 میں انکم ٹیکس آرڈیننس […]

Gift this article