اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی رکن جسٹس مسرت ہلالی نے کہا ہے کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کیخلاف ٹرائل کیلئے تھا، کیا تمام سویلین کیساتھ وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے جیسے آرمی پبلک اسکول سانحہ میں کیا گیا؟ جسٹس امین الدین خان کی […]
