Posted inپاکستان

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف آج پاکستان پہنچ رہے ہیں،مختلف معاہدوں اور مفاہمتوں کا امکان

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف آج پاکستان پہنچ رہے ہیں،مختلف معاہدوں اور مفاہمتوں کا امکان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر (آج) جمعرات کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کی ایک پریس ریلیز کے مطابق صدر علیوف 11 جولائی سے 12 جولائی […]

Gift this article