Posted inکھیل

ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سائمن ڈول

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق کیوی کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی پر تنقید کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ کرک بز کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق کیوی کرکٹر سائمن ڈول نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی […]

Gift this article