اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ویمن رینکنگ جاری کر دی ہے بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی تھالیہ مک گرا کی دوسری اور ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیو کی تیسری پوزیشن ہے جب کہ ویمن […]
