آئرلینڈ کی خواتین نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کی خواتین نے دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 15 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی۔ سری لنکا کے کپتان چماری اتھاپاتھو نے ٹاس جیت کر پہلے گیند […]
