مریم نواز کی جانب سے 7 لاکھ طلبہ کو عینک، ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے 7 لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ پنجاب کے اسکولوں میں طلبہ کی اسکریننگ کر کے نظر اور قوت سماعت چیک کی جائے […]
