Posted inکھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ نے لوک رونکی اور جیکب اورم کو پی ایس ایل کیلئے چھٹی دیدی

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق لوک رونکی اور جیکب اورم کو پاکستان سپر لیگ میں فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوچنگ کے فرائض انجام دینے کے لیے اجازت دی گئی ہے لوک رونکی اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ جبکہ جیکب اورم اسسٹنٹ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ دونوں کوچز کی غیر موجودگی […]

Gift this article