Posted inTop News, پاکستان

وزارت مذہبی امور کی ملک بھر میں کل نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل

وزارت مذہبی امور کی ملک بھر میں کل نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر وزارت مذہبی امور نے ملک بھر میں کل نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کر دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے میں […]

Gift this article