Posted inپاکستان

سرحدی خلاف ورزی کا ایک اور واقعہ، انگور اڈہ میں شہری کی ہلاکت کے بعد پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پاک افغان سرحد کے قریب انگور اڈہ کے علاقے میں افغان سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک مقامی شہری جاں بحق جبکہ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔  حکام کے مطابق منگل کی شب ہونے والی فائرنگ میں […]

Gift this article