Posted inبین الاقوامی

ترک پارلیمنٹ نے صومالیہ میں 2 سالہ فوجی تعیناتی کی منظوری دے دی

ترک پارلیمنٹ نے صومالیہ میں 2 سالہ فوجی تعیناتی کی منظوری دے دی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک پارلیمنٹ نے صومالیہ میں دو سال کے لیے فوج تعینات کرنے کی صدارتی موشن کی منظوری دے دی ہے تاکہ ترکی اور صومالیہ دفاعی تعاون کے معاہدے کے تحت دہشت گردی اور دیگر خطرات کے خلاف سکیورٹی […]

Gift this article