اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے جنگ بندی کے بدلے 51 ارب ڈالر اور یمن کے حکمرانوں کے طور پر باضابطہ تسلیم کیے جانے کے مطالبے سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ کو سختی سے مسترد کردیا […]
