الیکشن کمیشن آج ٹریبیونل تبدیلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنائے گا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن ٹریبیونل کی تبدیلی کے لیے اسلام آباد کے ایم این ایز کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ الیکشن کمیشن آج تین بجے سنائے گا. مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے ارکان قومی اسمبلی نے ٹریبیونل کی تبدیلی کے لیے […]
