Posted inبین الاقوامی

سائبر حملوں نے جی 7 کو متحرک کر دیا، اطالوی وزیر کا ڈیٹا ڈارک ویب پر شائع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ یورپ اور جنوبی امریکا میں حالیہ سائبر حملوں کے بعد جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس معاملے کو اپنے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اجلاس پیرس میں پیر اور منگل کو منعقد ہوگا، جہاں […]

Gift this article