اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر ملک کے قدرتی وسائل پر قبضے اور عوام کو جمہوری حقوق سے محروم کرنے کی کوششوں کا الزام عائد کرتے ہوئے سڑکوں پر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا عندیہ […]
