اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ نومبر کے وسط میں کرنے کا اعلان برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے معاملے پر فیصلہ کرنے کے لیے مزید سات […]
