Posted inکھیل

پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز کی شاندار انٹری

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق مشہور فلم اسٹار ٹام کروز نے پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں فرانس کے نیشنل اسٹیڈیم کی چھت سے نیچے اتر کر ڈرامائی انداز میں انٹری دی ۔ اس نے تقریب کے دوران اولمپک جھنڈا وصول کیا، جس نے تقریب میں ہالی ووڈ کا رنگ بھر دیا […]

Gift this article