اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق یوکرین کے دار الحکومت کئیف میں امریکی سفارت خانے کو بدھ کے روز ممکنہ طور پر ایک بڑے فضائی حملے کے بارے میں معلومات موصول ہوئی ہیں، اس کے سبب سفارت خانہ بند رکھا جائے گا۔ سفارت خانے کی ویب سائٹ پر جاری اس […]
