پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق کنٹریکٹڈ کرکٹرز اب میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر کوئی مواد شیئر نہیں کریں گے جبکہ سیاسی […]
