Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • ّExclusive
  • Ticker
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ غزہ پلان کو آٹھ مسلم ممالک کی حمایت، اسرائیل کی قطر سے معافی

1 minute read
8 major arab muslim countries endorse Trum gaza plan

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ ختم کرنے کے لیے ایک جامع 20 نکاتی منصوبہ پیش کیا ہے جسے پاکستان سمیت 8 بڑے مسلم ممالک نے مشترکہ بیان کے ذریعے حمایت کا اعلان کیا  ہے۔ اس بیان پر سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، پاکستان، ترکیہ، قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ نے دستخط کیے ہیں۔ وزرائے خارجہ نے ٹرمپ کی قیادت اور امن قائم کرنے کی کوششوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ خطے میں امن و استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

Joint Statement by the Foreign Ministers of Saudi Arabia, Jordan, UAE, Indonesia, Pakistan, Türkiye, Qatar, and Egypt. pic.twitter.com/XDqgHxNkGd

— Foreign Ministry 🇸🇦 (@KSAmofaEN) September 29, 2025

ٹرمپ پلان کے تحت اسرائیلی فوج مرحلہ وار غزہ سے انخلاء کرے گی، ایک بین الاقوامی اسٹیبلائزیشن فورس (ISF) غزہ میں تعینات ہوگی، حماس کو حکومت میں کسی کردار کی اجازت نہیں دی جائے گی، غزہ کو ڈیمولٹرائز کر کے ایک خصوصی اکنامک زون بنایا جائے گا جبکہ مغربی کنارے کے انضمام کو روکنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ قیدیوں کے تبادلے، فوری انسانی امداد کی فراہمی اور غزہ کی تعمیر نو کے اقدامات بھی اس منصوبے کا حصہ ہیں۔

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹرمپ منصوبے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ریاستی حل کا نفاذ خطے میں دیرپا امن کے لیے ضروری ہے، جبکہ اسرائیل نے بھی قیدیوں کی رہائی اور بتدریج انخلاء پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

Prime Minister Benjamin Netanyahu in a Phone Call with the Qatari Prime Minister:

Mr. Prime Minister, I want you to know that Israel regrets that one of your citizens was killed in our strike.

— Prime Minister of Israel (@IsraeliPM) September 29, 2025

یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے قطری وزیر اعظم کو فون کر کے اس حملے پر افسوس کا اظہار کیا جس میں ایک قطری شہری مارا گیا تھا۔

Joint Statement by the Foreign Ministers of Saudi Arabia, Jordan, UAE, Indonesia, Pakistan, Türkiye, Qatar, and Egypt. pic.twitter.com/XDqgHxNkGd

— Foreign Ministry 🇸🇦 (@KSAmofaEN) September 29, 2025

Tags: ُ Gaza Government shutdown Israel Jordan Qatar Saudi Arabia UAE United Arab Emarates اسرائیل ایران حماس سعودی عرب غزہ فلسطین

Post navigation

Previous: افغانستان میں انٹرنیٹ مکمل بند، عوامی رابطے، نشریاتی ادارے متاثر
Next: پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.