Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • الیکشن 2024

الیکشن کے ذریعے کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے مقدس جہاد

1 minute read
الیکشن کے ذریعے کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے مقدس جہاد

الیکشن کے ذریعے کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے مقدس جہاد سمجھتے ہیں،مولانا فضل الرحمٰن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سکھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہم الیکشن میں حصہ لیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ کرسی کی جنگ لڑ رہے ہیں، کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، مفادات کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے دین اسلام کو اقتدار میں لانے کے لیے مقدس جہاد سمجھتے۔

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ’75 سال سے زائد عرصہ ہوگیا پاکستان کی سیاست غور سے دیکھی ہے، تائید کریں گے جس ملک کو اسلامی نظام حیات کے لیے قائم کیا تھا آج اس کا وہ اسلامی چہرہ مسخ کردیا گیا ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ ’جب ہم الیکشن میں حصہ لیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ کرسی کی جنگ لڑ رہے ہیں، کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، مفادات کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے دین اسلام کو اقتدار میں لانے کے لیے مقدس جہاد سمجھتے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’ہم نے کٹھن سفر طے کیے ہیں، اس راستے میں ڈاکٹر خالد نے خون کا نظرانہ پیش کیا ہے، ہم نے ملک کی، انسانی حقوق کی، بہتر معشیت، بہتر روزگار کی جنگ لڑی ہے، کوئی بہتر روزگار سوشل ازم میں تلاش کرتا ہے تو کوئی مغربی ممالک میں۔‘

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ’بحیثیت قوم ہمیں سوچنا ہوگا ہم کہاں بھٹکے ہوئے ہیں، کدھر جارہے ہیں، جب نعمتوں کی ناشکری کی جائے تو اللہ دو طرح کا عذاب لاتا ہے، ایک بھوک دوسرا بدحالی، میں پوچھتا ہوں کیا سندھ میں امن و امان ہے، قتل نہیں ہوتے، ایسا کیوں ہے کیوں کہ یہاں ظلم ہے، ایک طبقہ سوچتا ہے میں جو چاہے کروں۔‘

انہوں نے کہا کہ ’سندھ میں آکر ہمیشہ محبت پائی ہے، جب ہم سیاسی طور پر کمزور تھے تو یہاں کے عوام کو نہیں بچا سکتے تھے، اب کہتا ہوں کہ اگر اس دھرتی پر غریب کو ٹیڑھی آنکھ سے دیکھا تو آنکھ نکال دیں گے، ٹانگ توڑ دیں گے۔‘

عمران خان نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا، فضل الرحمٰن

Tags: الیکشن پاکستان سکھر مولانا فضل الرحمٰن

Post navigation

Previous: پی ٹی آئی کے امیدوار اور سابق وزیر کے گھر کے باہر دھماکہ
Next: ویسٹ انڈیزکے بالر نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح میں کلیدی

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف
  • الیکشن 2024
  • پاکستان

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

Davis Cup: Australia beats US to reach semifinals
  • الیکشن 2024
  • کھیل

ڈیوس کپ: آسٹریلیا نے امریکہ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

World champion Lewis Hamilton outpaced everyone in first Formula One Grand Prix practice
  • الیکشن 2024
  • کھیل

عالمی چیمپیئن لیوس ہیملٹن لاس ویگاس گرینڈ پریکس کی پہلی پریکٹس میں سب سے آگے رہے

یہ بھی پڑہیے

Proposal for extraordinary defense cooperation with Israel in the US, debate intensifies in Congress
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں اسرائیل کے ساتھ غیر معمولی دفاعی تعاون کی تجویز، کانگریس میں بحث تیز

EU top diplomat Kaya Kalas visits Pakistan Discusses trade, cooperation and strategic issues
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس کا پاکستان دورہ: تجارت، تعاون اور اسٹریٹجک امور پر بات چیت

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.