اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق ایران پر حالیہ امریکی حملوں کے بعد اسلحہ ذخائر میں نمایاں کمی کے خدشات کے پیش نظر امریکی انتظامیہ نے بڑے دفاعی اداروں کے سربراہان کو وائٹ ہاؤس میں اہم اجلاس کے لیے مدعو کر لیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق اس ملاقات کا مقصد ہتھیاروں […]
