یورپی ممالک کا ایران-امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، لبنان میں بھی عملدرآمد کا مطالبہ اردو انٹرنیشنل (ویب ڈیسک ) برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے تمام فریقین سے اس پر مکمل عملدرآمد کی اپیل کی ہے، جبکہ لبنان میںبھی جنگ بندی یقینی بنانے پر […]
