فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ میچ میں میزبان کینیڈا نے جنوبی افریقا کو 1-0 سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ لاس اینجلس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا اور پہلے ہاف میں کوئی گول نہ ہوسکا دوسرے ہاف میں بھی برتری حاصل کرنے کی کوششیں جاری […]
