اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں قطری ثالثوں کا وفد اتوار کو تہران پہنچ گیا، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کا امکان برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ وہ تہران سے معاہدہ کرنے […]
