اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کی جانب سے اپنی شرائط تسلیم کیے جانے کی صورت میں آبنائے ہرمز کو 48 گھنٹوں کے اندر دوبارہ کھولنے کی پیشکش کی ہے۔ تہران کا کہنا ہے کہ اس کے مطالبات میں تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، […]
