اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری جمعرات کی شام کو خطاب کریں گے، ان کی والدہ سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید […]
