Posted inکھیل

پاکستان ہاکی ٹیم نے جاپان کو شکست دے کر ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان ہاکی ٹیم نے مصر میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کے اختتامی لمحات میں جاپان کو پنالٹی اسٹروک ملا تاہم قومی ٹیم کے گول […]

Gift this article