Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی

Pakistan Hockey Federation has formed a new national selection committee

Pakistan Hockey Federation has formed a new national selection committee

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مجاہد نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں دانش کلیم، کاشف جواد اور ایم خالد شامل ہوں گے،کمیٹی ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کرکے جونیئر ایشیا کپ کے لئے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔

پی ایچ ایف کے جنرل سیکرٹری رانا مجاہد علی کا کہنا ہے کہ ڈویلپمنٹ سکواڈ کا دورہ چین ویزہ مسائل کی وجہ سے تاخیرہ کا شکار ہوا ہے۔

رانا مجاہد نے بتایا کہ ایف آئی ایچ کانگریس کے اجلاس کے موقع پر کئی ممالک سے پاکستان میں باہمی سیریز کھیلنے کے حوالے سے بات ہوئی ہے جلد انٹرنیشنل ہاکی کی سرگرمیاں بحال ہوں گی، فیڈریشن کے پاس فنڈز ہوں تو سب سے پہلے کھلاڑیوں کے واجبات ادا کریں گے۔

رانا مجاہد نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لئے پاکستان ضرور آنا چاہیے، مستقبل میں پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں ایک دوسرے ملک کا دورہ کریں گی، مگر حتمی فیصلہ حکومت کرے گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان ہاکی پاکستان ہاکی فیڈریشن قومی کھیل کھیل کھیل کی اردو خبر ہاکی

Post navigation

Previous: محکمہ موسمیات کی آج سے ہلکی بارشوں کی پیش گوئی، اسموگ میں کمی کا امکان
Next: لاہور میں چوری شدہ رقم غریبوں میں تقسیم کرنے والے گرفتار ارب پتی چور کی مزید کارروائیاں سامنے آگئیں

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Trump's big claim Iran ready for deal, disagreement with allies over Hormuz blockade
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران ڈیل کو تیار، ہرمز ناکہ بندی پر اتحادیوں سے اختلاف

یہ بھی پڑہیے

Women's T20 World Cup 2026 prize money announced-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی انعامی رقم کا اعلان

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Trump's big claim Iran ready for deal, disagreement with allies over Hormuz blockade
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران ڈیل کو تیار، ہرمز ناکہ بندی پر اتحادیوں سے اختلاف

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.