اردو انٹرنیشنل امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاناما کینال خطرے کی زد میں آنے کی صورت میں امریکہ اس کے تحفظ کا پابند ہے۔ مارکو روبیو نے جمعرات کو کیربیئن ملک ڈومینیکن ری پبلک کے دارالحکومت سانتو ڈومنگو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک ایسے زون پر […]
