اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بدھ کے روز چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال اور ایران و امریکا مذاکرات سے متعلق پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق […]
