Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق چین نے مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان قائم جنگ بندی انتہائی نازک ہو چکی ہے اور کسی بھی اشتعال انگیز اقدام سے حالات دوبارہ خراب ہو سکتے ہیں۔

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطے میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ایسے اقدامات کی مخالفت کرے جو کشیدگی میں اضافہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ فوری ترجیح جنگ بندی کو برقرار رکھنا اور خطے کو مزید عدم استحکام سے بچانا ہے۔

وانگ یی نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد خطے میں کشیدگی کم کرنے میں اہم سفارتی کردار ادا کر سکتا ہے، جبکہ چین بھی امن کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

چین نے آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور اسے عالمی معیشت کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔ چینی مؤقف کے مطابق اس اہم بحری گزرگاہ میں رکاوٹ عالمی توانائی سپلائی اور تجارت کو شدید متاثر کر سکتی ہے۔

ادھر اقوام متحدہ نے بھی زور دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی ہر صورت برقرار رکھی جائے۔ ترجمان کے مطابق موجودہ بحران کا کوئی فوجی حل نہیں اور تمام فریقین کو مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔

Tags: آبنائے ہرمز اسحاق ڈار اقوام متحدہ پاکستان چین وانگ یی

Post navigation

Previous: اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا
Next: شان مسعود ٹیسٹ کپتان برقرار، سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ،ذرائع

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.