پاکستان سپر لیگ میں نسیم شاہ انجری کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ایکشن سے باہر ہو گئے ہیں پنڈیز کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ فاسٹ بولر کو کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران سائیڈ انجری کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق میڈیکل اسٹاف نسیم شاہ کی بحالی کے عمل […]
