Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

نسیم شاہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر

Naseem Shah ruled out of PSL indefinitely due to injury-PSL

Naseem Shah ruled out of PSL indefinitely due to injury-PSL

پاکستان سپر لیگ  میں نسیم شاہ انجری کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ایکشن سے باہر ہو گئے ہیں پنڈیز کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ فاسٹ بولر کو کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران سائیڈ انجری کا سامنا کرنا پڑا۔

ٹیم مینجمنٹ کے مطابق میڈیکل اسٹاف نسیم شاہ کی بحالی کے عمل کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ری ہیب اور فٹنس کلیئرنس کے بعد ٹورنامنٹ کے آخری مرحلے میں واپسی کر سکتے ہیں۔

فرنچائز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں نسیم شاہ کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی مکمل سپورٹ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ نسیم شاہ

Post navigation

Previous: فخر زمان کا ٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
Next: ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

PSL 11 profit increases from Rs 2 billion to Rs 7.54 billion-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

Younis Khan expressed his willingness to work with PCB-PCB
  • کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

یہ بھی پڑہیے

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.