Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X

پاکستان کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق وائرل ہونے والی متنازع پوسٹ پر وضاحت جاری کر دی ہے۔

یہ واقعہ پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے افتتاحی میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں پیش آیا، جہاں مریم نواز بطور مہمان خصوصی شریک تھیں اس موقع پر محسن نقوی نے ان کا استقبال کیا۔

میچ کے دوران نسیم شاہ کے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے ایک متنازع ریٹویٹ سامنے آیا، جس میں سوال اٹھایا گیا تھا کہ مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں کیا جا رہا ہے اس پوسٹ نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل اور بحث کو جنم دیا۔

تاہم، نسیم شاہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تھا اور یہ پوسٹ ان کی جانب سے جان بوجھ کر نہیں کی گئی ان کے مطابق اکاؤنٹ اب بحال کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب، میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگز کو 69 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا، جس میں فخر زمان کی نصف سنچری نمایاں رہی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ کرکٹ نسیم شاہ

Post navigation

Previous: ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی
Next: ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.