Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

حماس کو شیری بیباس کی لاش نہ دینے کی قیمت چکانی پڑے گی، اسرائیلی وزیر اعظم نین یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل، حماس سے شیری بیباس کی لاش کی حوالگی میں ناکامی کا حساب لے گا۔ انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں کہا، "ہم اپنے تمام یرغمالیوں، زندہ اور مردہ دونوں ، کو واپس لانے کے لیے پرعزم ہیں، اور حماس کی اس ظالمانہ خلاف ورزی […]

Gift this article