ایس سی او کانفرنس: غیر ملکی سفارت کاروں کو نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے دوران غیر ملکی سفارت کاروں کو نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں […]
