اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور آبنائے ہرمز بہت جلد دوبارہ کھول دی جائے گی، تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو امریکا ایران کے […]
