پاکستان کی سعودی عرب سے 1.5 ارب ڈالرز اضافی قرض کی درخواست اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پیکج کے لیے درکار بیرونی مالیاتی فرق کو پورا کرنے کے لیے سعودی عرب سے قرضہ بڑھانے کی درخواست کردی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان […]
